ہزارہ

آل پاکستان رائٹرز ویلیفئیر ایسوسی ایشن کی طرف سے حفصہ فریال بلوچ کو حسن کارکردگی سرٹیفیکیٹ کی عطائیگی

خوشاب آل پاکستان رائٹرز ویلیفئیر ایسوسی ایشن کی طرف سے حفصہ فریال بلوچ کو حسن کارکردگی سرٹیفیکیٹ کی عطائیگی ، عوامی ،سماجی ، ادبی ، تعلیمی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔ واضح رہے کہ حفصہ فریال بلوچ کا تعلق کوئٹہ بلوچستان سےہے۔ ان کی ترویج علم و ادب کےلیے گرانقدر خدمات ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی ذات والاصفات نے انہیں اعلی ا صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ آپ درس و تدریس کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ انہیں حسن کارکردگی سند کی عطائیگی پر مختلف حلقوں کی طرف سے مبارکباددی گئ ہے اور ان کی مزید شاندار کامیابیوں کےلیے نیک تمناوں کااظہار کیاگیاہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button