ہزارہ

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اسد قیصر سٹی کورٹ کراچی پہنچ گئے

 

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اسد قیصر سٹی کورٹ کراچی پہنچ گئے

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی وکلا کنونشن سے خطاب کریں گے

مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، سردار لطیف کھوسہ، صاحبزادہ حامد رضا، علامہ ناصر شیرازی، اخونزادہ حسین اور ساجد ترین بھی کنونشن میں موجود

سندھ تحریک انصاف کے حلیم عادل شیخ کنونشن میں موجود

قائدین اور وکلا راہنما 26 ویں ترمیم، پیکا ترمیم اور دیگر اہم ایشوز پر وکلا کنونشن منعقد کیا گیا۔

اپوزیشن گرینڈ الائینس کے راہنما آج مصروف دن گزریں گے

اپوزیشن قائدین آج کراچی میں اہم ملاقاتیں کریں گے

اپوزیشن الائینس آج شام جی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات کرے گا

اپوزیشن راہنما جئے سندھ کے سربراہ ایاز پلیجو سے کل حیدرآباد میں ملاقات کریں گے۔

دورے کے دوران بزنس کمیونیٹی سے بھی ملاقاتیں ہوں گی

وفد پی ٹی آئی کراچی کے عہدیداروں سے ملاقات کرے گا

اپوزیشن رہنماء صحافی برادری سے بھی ملاقات کرے گی

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button