ہزارہ
صاحبزادہ حامد رضا کا کراچی وکلاء کنونشن سے خطاب
26 ویں کو پاس کروانے کے لیے پیسے اور لالچ دی گئی
اپوزیشن کے ارکان کو سلام ہے جنہوں نے تمام آفرز کو ٹھکرا دیا
زبردستی ارکان کو تشدد کر کے ایون میں لایا گیا۔
ملک میں قانون اور آئین کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے۔
ملک میں آئین اور قانون کے ساتھ کھڑا ہونے والوں کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے۔
آج ظلم اور چادر اور چار دیواری کے تقدس پامال کرنے والوں کو بھگتنا پڑے گا
عمران خان نے جیل سے پیغام دیا کہ میں کبھی اپنی قوم اور آئین پر سمجھوتا نہیں کروں گا۔
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور ساتھ کھڑے رہیں گے۔
ہم پر جتنا تشدد اور ظلم کرنا ہے کر لو اب ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔
صاحبزادہ حامد رضا کا کنونشن سے خطاب


