محمود خان اچکزئی اور شاہد خاقان عباسی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
محمود خان اچکزئی اور شاہد خاقان عباسی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
شاہد خاقان عباسی
ہماری اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے
عوام ملک کے موجودہ حالات کا حل چاہتی ہے
محمود خان اچکزئی نے مجھ سے قومی کانفرنس کے حوالے سے مشاورت کی
ہم نے ملکی مسائل کے حل کے لیے قومی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا
ہم ملکی مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرنا چاہتے ہیں
ہم اس کانفرنس میں سب کو دعوت دینا چاہتے ہیں
26 اور 27 فروری کو دو روزہ کانفرنس ہوگی
اس کانفرنس میں ملکئ مسائل پر بات چیت ہوگی
شاہد خاقان عباسی
ہم قانون اور ائین کی بالادستی کے لیے دو روزہ کانفرنس بلا رہے ہیں
پاکستان کا نوجوان اس ملک میں مایوس ہے
ان کی مایوسی ختم کرنے کے لیے ملکی مسائل کو ختم کرنا چاہتے ہیں
محمود خان اچکزئی
پاکستان کا پی آئی اے بہترین ادارہ تھا
مگر غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کا ہر ادارہ بیٹھ گیا
ادارے ٹھیک نہیں ہونگے تو ملک کے مسائل ختم نہیں ہوسکتے



