ہزارہ

شعور کو سمجھنا مشکل ہے کیونکہ اعصابی نظام کے بارے میں معلومات محدود ہیں ، ڈاکٹر عاطر انعام

 

\کراچی(نمائندہ نوائے ہزرہ ) ٹی ٹو ایف کی انفینیٹ سیریز کے تحت نیورو سائنس پر اہم نشست ہوئی جس میں ڈاکٹر عاطر انعام نے ٹی ٹو ایف کی انفینیٹ سیریز میں روح کی سائنس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بودھی ورکس اور پیس نِش | ٹی ٹو ایف نے جمعرات کی شام دی نیورو سائنس آف کانشس نیس کی میزبانی میں ہوئے اس پروگرام میںنشست میں ممتاز ماہرِ اعصاب پروفیسر ڈاکٹر سید عاطر انعام نے کلیدی خطاب کیا، ستارہ امتیاز یافتہ ڈاکٹر عاطر انعام نے فلسفیانہ بحث سے آگے بڑھ کر حقیقت کی سائنسی وضاحت پیش کی اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عاطر انعام نے کہا کہ شعور کو سمجھنا مشکل ہے کیونکہ اعصابی نظام کے بارے میں معلومات محدود ہیں کیوں کے غیر سائنسی نظریات شعور کے بارے میں غلط فہمی کو فروغ دیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بایوکیمسٹری، بایوفزکس اور نیورو سائنس پر تحقیق سے شعور کو حیاتیاتی عمل کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرین اور طلبہ کی بڑی تعداد شریک

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button