ہزارہ
سینٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان کا شکریہ ,افس تشریف لاے اور سیاسی اور ملکی حالات پر گفتگو ہوئ,محمد تنولی
میزبان خان محمد تنولی نے شکریہ ادا کیا اور اس موقع پر تنویر خان جدون محمود حسین چوہدری سید اظہر شاہ شعیب جمالی فضل مولا خان اور فہد بٹ موجود تھے


