ہزارہ
سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن 👊🇵🇰

سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن 👊🇵🇰
فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 1 زخمی حالت میں گرفتار۔
علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ امن و امان کو مکمل طور پر یقینی بنایا جا سکے۔