ہزارہ

محمد سلیم خان ممبر سندھ انفار میشن کمیشن مقر

 

کراچی (نمائندہ نوائے ہزرہ )حکومت سندھ کے سابق ڈائریکٹر جنرل اطلاعات، محمد سلیم خان کو سندھ انفارمیشن کمیشن کا ممبر مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ محمد سلیم خان اور نور احمد دایو کو صوبائی کابینہ کے 8 جولائی کو منعقدہ اجلاس میں سندھ انفارمیشن کمیشن کے ممبران کے طور پر نامزد کیے جانے کی منظوری دی گئی تھی۔ محمد سلیم خان کی بطور ممبر سندھ انفارمیشن کمیشن مدت 3 سال ہو گی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button