ہزارہ
آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ صدر ملک رضوان احمد اور سیکٹر یری جنرل چوہدری عبدالرحمن برگٹ و بار ایسوسی ایشن جہلم اور کابینہ بار کے ممبران سے ڈی پی او آفس میں میٹنگ کا انعقاد،

جہلم (مخدوم حسین چوہدری سے) آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ صدر ملک رضوان احمد اور سیکٹر یری جنرل چوہدری عبدالرحمن برگٹ و بار ایسوسی ایشن جہلم اور کابینہ بار کے ممبران سے ڈی پی او آفس میں میٹنگ کا انعقاد،
وکلاء نے آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا اور ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی سربراہی میں ضلع جہلم میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جہلم پولیس کے سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا،
امن و امان خراب کرنے والے عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ،آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا



