ہزارہ

ایکس لیگل ایڈوائز ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کی نمبردار راجہ محمد دین کے ڈیرہ پر آمد۔

بمبول تھل  ایکس لیگل ایڈوائز ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کی نمبردار راجہ محمد دین کے ڈیرہ پر آمد۔ راجہ زبیر محمود کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد اور نیک تمناوں کااظہار۔ نمبردار راجہ محمد دین، راجہ شوکت علی اور راجہ احتشام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر نے نمبردار راجہ محمد دین کے صاحبزادوں راجہ زبیر محمود اور راجہ طاہر محمود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہوں نے کہا کہ نمبردار راجہ محمد دین نہایت ہردلعزیز اور پر وقار شخصیت کے مالک ہیں ۔ انشاءاللہ ہمارا ان کے ساتھ یہ پیارومحبت اور عزت و احترام کارشتہ قائم رہے گا۔ نمبردار راجہ محمد دین نے راجہ ہاوس بمبول پر خصوصی آمد پر سابق مشیر وزیراعلی ا پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button