ہزارہ

ایران پر امریکہ کا فضائی حملہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین اور ناقابل قبول خلاف ورزی ہے۔ سابق گورنر سندھ و سربراہ ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان

ایران پر امریکہ کا فضائی حملہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین اور ناقابل قبول خلاف ورزی ہے۔ سابق گورنر سندھ و سربراہ ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان

مریکہ کو ہر گز یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ خطے میں طاقت کے زور ہر اپنے مقاصد مسلط کرے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان

امریکہ کو چاہئے تھا کہ وہ تنازعہ کا فریق بننے کے بجائے ایک ذمہ دار عالمی قوت کے طور پر ثالثی اور سفارتی حل کے فروغ میں کردار ادا کرتا۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان

عالمی طاقتوں پر لازم ہے کہ وہ فوری طور پر مکالمے پرمبنی موثر حکمت عملی اختیار کریں۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان

تیل کی قیمتوں میں غیر یقینی اتار چڑھاؤ سے عالمی معیشت کو بچانے کے لئے ضروری ہے کہ کہ بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں عالمی امن وسلامتی کو یقینی بنانا ناگزیر ہے۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان

۔اس سلسلے میں مذید تاخیرخطے اور دنیا دونوں کے لئے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button