ہزارہ

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP نے متعدد ایس ایچ اوز کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے احکامات جاری کر دئیے ،

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP نے متعدد ایس ایچ اوز کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے احکامات جاری کر دئیے ،

طاہر سلیم حویلیاں سے میرپور ،
کیڈٹ نواز میرپور سے سٹی ،
آصف سٹی سے مانگل،
اصغر خان مانگل سے بگنوتر ،
علی خان بگنوتر سے حویلیاں ،
کاشف خان تھانہ لورہ سے تھانہ ناڑہ ،
عبدالوحید تھانہ ناڑہ سے نواں شہر ،
سردار بشیر نواں شہر سے کلوز لائن ،
امتیاز خان پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ لورہ تعینات

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button