ہزارہ

چیئرمین واپڈا سے سوال پوچھنے کا معاملہ / پی اے سی کی کارروائی احتجاجا روک دی گئی

چیئرمین واپڈا سے سوال پوچھنے کا معاملہ / پی اے سی کی کارروائی احتجاجا روک دی گئی

ثناء اللہ مستی خیل ممبر پبلک اکاونٹس کمیٹی و رکن قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف

پی اے سی میں کل خیل سجاد غنی سے ان کی تعیناتی بارے سوال کیا

میں نے یہ بھی پوچھا کہ داسو پراجیکٹ 6 سے بجائے چھتیس ارب میں کیوں بنا؟

گذشتہ رات میرے اور رشتہ داروں کے بجلی کے میٹر کاٹ دیے گئے_

سفید ڈالے والوں نے ناصرف میٹر کاٹے بلکہ عمارتیں گرانے کی دھمکیاں بھی دی گئین_

آج معاملہ پی اے سی کے سامنے لایا ہے

پوری کمیٹی نے اس معاملے کی مذمت کی ہے

اس طرح پارلیمنٹ کی کمیٹی کام نہیں کر سکتی

مجھے واپڈا کی جانب سے اس سے پہلے کسی قسم کا کوئی نوٹس نہیں ملا ہے_

نہ تو میں نادہندہ ہوں نہ کوئی غیر قانونی کام کیا ہے_

اگر داروں ڈیم کا معاملہ نیب کو بھجوایا ہے تو یہ میرا جرم ضرور ہے

یہ اقدامات میرے نہیں بلکہ پوری کمیٹی پر حملہ کیا گیا ہے

خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا اور صرف خدا کے سامنے جھوٹا ہوں

میرا قصور یہ ہے کہ میں کہتا ہوں کہ پاکستان کو قانون کے مطابق چلایا جائے_

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button