ہزارہ
جنید اکبر چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی میڈیا ٹاک
یہ پی اے سی نہیں بلکہ پارلیمنٹ اور جمہوریت پر حملہ ہے
پوری کمیٹی نے اس معاملے کی مذمت کی ہے_
جنرل کل ناراض ہو گئے اس کا فیسکو سے براہ راست کوئی لنک نہیں
یہ جو ان کے پیچھے لوگ ہوتے ہیں جو نامعلوم لوگ ہوتے ہیں وہ یہ کام کرتے ہیں
نامعلوم کے کہنے پر معلوم لوگ کام تے ہیں اور بعد میں معلوم لگ ہی بھگتتے ہیں
کل میں فیسکو چیف کو بھی بلاوں گا آج سیکریٹری پاور کو بھی بلایا ہے_
ہم سے بھی ماضی میں غلطیاں ہوتی ہیں لیکن سپیکر سے کہیں گے کہ سب کو ملکر پارلیمنٹ کی مضبوط بنانا ہے_


