ہزارہ

ایم پی پی کی مرکزی کمیٹی و میڈیا سیل کا میڈیا انڈسٹری سے وابستہ سینئر صحافی فرقان صدیقی کی ناگہانی وفات پر تعزیت

۔ مرکزی کمیٹی کے رکن و میڈیا سیل انچارج ممد رضوان خان کی اہل خانہ سے تعزیت۔سابق گورنر سند ھ اور روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان کی جانب سے تعزیت

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم پی پی کی مرکزی کمیٹی کے سینئر رکن ارشد صدیقی و میڈیا سیل کے انچارج محمد رضوان خان میڈیا انڈسٹری سے وابستہ سینئر صحافی فرقان صدیقی کی ناگہانی وفات پر تعزیت کی۔ مرکزی کمیٹی کے رکن و میڈیا سیل انچارج ممد رضوان خان نے اہل خانہ سے تعزیت کی۔سابق گورنر سند ھ اور روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان کی جانب سے تعزیتی پیغام پہچایا۔ انہوں نے کہا کہ فرقان صدیقی کے انتقال پر دکھ ہے۔ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں مقام اعلی عطا فرمائے۔ اللہ پسماندگان کو یہ صدمہ جھیلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button