ہزارہ

آرمی چیف سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر سابق گورنر سندھ ونشان امتیاز دڈاکٹر عشرت العباد خان کی دلی تعزیت اور رنج وغم کا اظہار۔

اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم انکے غم میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

 

کراچی (ایم پی پی میٖڈیا سیل,اسٹاف رپورٹر) سابق گورنر سندھ ونشان امتیاز دڈاکٹر عشرت العباد خان نیآرمی چیف سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ۔اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں مرحومہ کی وفات سے گہرا صدمہ پہنچا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ مرحومہ کو اپنی رحمت، مغفرت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔انکے درجات بلند فرمائے اور دسوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم انکے غم میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ جبکہ ایم پی پی کے مرکزی رہبنماؤں نے بھی فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button