ہزارہ

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ،
تھانہ لورہ پولیس کی کاروائی منشیات فروش نواز عرف نواب ولد کالا سکنہ چنجاہ ستوڑہ گرفتار ،
ملزم کے قبضے سے 01 کلو 940 گرام چرس برآمد ، امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button