ہزارہ

اے پی پی کے سنئیر رپورٹر خرم شہزاد صاحب کے بڑے بھائی روزنامہ اوصاف کے چیف رپورٹر اور سینیئر صحافی جناب جاوید شہزاد صاحب حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پاگئے ہیں۔

اے پی پی کے سنئیر رپورٹر خرم شہزاد صاحب کے بڑے بھائی روزنامہ اوصاف کے چیف رپورٹر اور سینیئر صحافی جناب جاوید شہزاد صاحب حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پاگئے ہیں۔انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نمازجنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button