
صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر محکمہ نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں
محکمہ نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی ٹیم نے دوران چیکنگ کار سے 30 کلو چرس برآمد کرلی
کاروائی تعلقہ روہڑی سینٹرل جیل روڈ پر کی گئی
منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم خادم حسین گرفتار
محکمہ نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی ٹیم نے منشیات اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی ٹیوٹا کرولا کار اور منشیات کو ضبط کرلیا
ملزم کے خلاف ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
ملزم سے مزید تفتیش جاری
صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی محکمہ نارکوٹکس کنٹرول سندھ صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی ہدایت
جاری کردہ
شبیر علی بابر
افسر تعلقات عامہ
صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ


