عالمی

بلاک 7، صفورا ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں ابرہیم سومرو کے وفود سے ملاقات

بلاک 7، صفورا ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں ابرہیم سومرو کے وفود سے ملاقاتوں میں ،کیچڑ، عوامی مسائل، گندگی، سہولیات کی عدم دستابی، افسران و ملازمین کی غیر قانونی بندش سمیت، بلاک سات کے پارک کی بحالی، سڑکوں کی حالت زار کی درستگی کے لئے چیئرمین راشداصخیلی کے رویئے کی مذمت کی۔ ابراہیم سومرو کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

 

 

کراچی (ڈصٹرکٹ رپورٹر) بلاک 7، صفورا ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں ابرہیم سومرو کے وفود سے ملاقاتوں میں ،کیچڑ، عوامی مسائل، گندگی، سہولیات کی عدم دستابی، افسران و ملازمین کی غیر قانونی بندش سمیت، بلاک سات کے پارک کی بحالی، سڑکوں کی حالت زار کی درستگی کے لئے چیئرمین راشد خاصخیلی کے رویئے کی مذمت کی۔ ابراہیم سومرو کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان سامنے آگیا۔ شہید دودو سومرو ویلفیئر آرگنائزیشن کے وائس چیئرمین ماہر قانون ابراہیم سومرو ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ صفورا ٹاؤن میں کہیں کوئی کام ہوتے نظر نہیں آرہا۔ کامران چورنگی کے دفتر کے باہر عارضی دفاتر کے آگے بھی گندگی کی مار ہے۔ عوام نے کہا کہ ہم ہر فورم پر جا چکے ہیں لیکن صفورا ٹاؤن کو کہیں کوئی ریلیف نہیں ملا۔ پارک کی حالت ابتر ہے قبضہ مافیا نے پارک کو برباد کردیا ہے۔ انہوں نے تمام تکلایف سسننے کے بعد میئر کراچی، سعید غنی کو خط لکھنے کے بعد عدالتی کاروائی کا بھی اعلان کردیا ہے۔ مکمل عدالت کے زریعے فنڈز کا آڈٹ بھی کرایا جائے گاایک ایک پیسے کا حساب لیں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button