ہزارہ

چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان سے ایکس پریذیڈنٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب ایڈووکیٹ ملک طاہر رضا بگھور سابق تحصیل نائب ناظم نورپور تھل ، چودھری اجمل منیر اسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ آف پاکستان اور ملک وقار یونس بلیلی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے خصوصی ملاقات کی


خوشاب چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان سے ایکس پریذیڈنٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب ایڈووکیٹ ملک طاہر رضا بگھور سابق تحصیل نائب ناظم نورپور تھل ، چودھری اجمل منیر اسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ آف پاکستان اور ملک وقار یونس بلیلی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے خصوصی ملاقات کی۔ انہوں نے انہیں چیئرمین منتخب ہونے کی دلی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر ملک شعیب اعوان نے ایڈووکیٹ ملک طاہر رضا بگھور اور ان کے جملہ ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button