ہزارہ

ملک محمد جلیل احسان بگہ بطور ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس پروموٹ ، عوامی، سماجی ،تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناوں کا اظہار

خوشاب ملک محمد جلیل احسان بگہ بطور ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس پروموٹ ، عوامی، سماجی ،تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناوں کا اظہار ۔ ملک محمد جلیل احسان بگہ نورپورتھل کے قابل فخر سپوت ہیں اور بگہ برادری کے چشم و چراغ ہیں۔ اہلیان علاقہ نے انہیں ان سروس پروموشن پر مبارکباددیتے ہوءے ان کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیاہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button