قومی

عشرت العباد کی جماعت میں شامل ہو نے کا کوئی ارادہ نہیں۔ خمیر میں نظریاتی سوچ شامل ہے

سینئر سیاست داں، آزاد رائٹرز فورم پاکستان کے صدر، کووا کراچی کی سپریم کونسل کے چیئرمین اور سینئر مہاجر رہنما رضوان احمد فکری کا خصوصی انٹرویو، سلیم شہزاد کے ساتھ برا کیا گیا۔
عشرت العباد کی جماعت میں شامل ہو نے کا کوئی ارادہ نہیں۔ خمیر میں نظریاتی سوچ شامل ہے۔ ایم کیو ایم میں شمولیت ضروری نہیں۔ عزت سے بلائیں گے تو سر آنکھوں پر
ایم کیو ایم کی خصوصیت ہے کہ وہ واحد متوسط طبقہ کی جماعت ہے۔ صحافی کے سوال کے جواب میں کہا تھا کہغلط لوگ چلے گئے واپسی ہوسکتی ہے۔ ہوئی نہیں۔ نہ فیصلہ کن ہے۔
ہم اتنے گئے گزرے بھی نہیں کہ کسی سے درخواست کریں۔ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مشورے سے فیصلہ لے لیا ہے۔ ایم کیو ایم میں ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور مرحوم ڈپٹی کنوینر نے ہمیں استعمال کرکے پارٹی میں ہماری پوزیشن خراب کی۔ کچھ لوگ میڈیا ٹرائل کرتے رہے۔ لیکن پارٹی میں جہاں ہماری عزت ہوگی اہمیت ہوگی وہیں ہمارے لوگ جائیں گے
۔ کراچی نوجوان تحریک کی حمایت کیوں کر رہے ہیں کہا کہ نوجوانوں کو پی ٹی آئی غلط استعمال کر رہی ہے۔ اگر کوئی نوجوانوں کو درست راستے پر لا رہا ہے تو ہیرو ہے۔ فیضان حسین بہترین لیڈر ہیں کاشف اور دیگر ایک اچھی ٹیم ہیں۔۔انکی سوچ اچھی ہے۔ اگر یہ کچھ بہتر کرلیتے ہیں تو اس میں کوئی ہرج نہیں۔ رضوان احمد فکری

 

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button