عباسی برادری کے عام آدمی کے بلندی مورال کیلئے وسیع اتحاد کی پیش کش کی تھی چند مفاد پرست ان الوقت غیر سیاسی نادان دوستوں کو سمجھ نہ آسکی
ہم نے اپنا فرض پورا کیا ہے اسمیں کسی کا زاتی مفاد نہ تھا نادان اور زاتی مفادات حاصل کرنے والی انجمن نامی کراچی کی تنظیم کو اتحاد کی بات سے ہمشہ نفرت رہی آج بھی محبت کا جواب نفرت سے دیا ہے ۔
کراچی (بیورو رپورٹ )
متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل کے مرکزی چیرمین سردار ممتاز عباسی انقلابی ہمارے منشور کا پہلا لفظ اتحاد ہے تنظیم کا نام اتحاد ہے کام کی نوعیت اتحاد ہے جب اتحاد کے لفظ کی پاسداری نیں کرسکتے تو اتحاد کے نام پر اتحاد کا کام کرنے والے دراصل نفرتوں کے عالمی بادشاہ اور زاتی مفادات کی جنگ لڑنے والے نام نہاد لیڈر بنے پھرتے ہیں انجمن نامی تنظیم جو کرا کی مقامی تنظیم تھی اب تو کراچی میں انشاءاللہ انکا نام نشان نیں ہے کو بھی ہم نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اتحاد کی دعوت انہی کی آفر پر دئی مگر ہمیں معلوم نہ تھا کے یہ کسی ڈکٹیٹر کی کمپنی ہے تنظیم نیں کیوں کے ہم نے جنرل سیکرٹری بابر عباسی نامی شخص کے زریعے یہ دعوت دئی جو اسنے قبول کر کے باقاعدہ ایجنڈا مانگا جو اسکو دیا گیا جب اسنے انجمن کی کمپنی کے مالک سابق سرکاری ملازم شفقت نامی شخص سے بات کی تو نہ جانے اسے کتنی جاڑ پڑھی ھو گی اور فوراً ہومیوپیتھک ڈاکٹر ایوب نے ویڈیو بیان جار کر کے اتحاد کی آفر کو مسترد کردیا جسکی پاکستان بھر میں سنجیدہ اہلِ علم باشعور لوگوں نے انکی اصلیت دیکھ کر انکے عقل پر ماتم کیا
آج میں راجہ جان عباسی عباسیہ ویلفیئر آرگنائزیشن ڈاکٹر تنویر عباسی عباسی ویلفیئر ٹرسٹ اور دیگر تنظمیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس اتحاد کو خوش آئند قرار دیا آج بھی ہم اتحاد کے دروازے بند نیں کر رہے مگر عباسی برادری سے گزارش ہے کے ان کے اصولوں اور انکی تنظیم کے لفظ اتحاد کو اچھی طرح پہچان لو الحمدللہ متحدہ اتحاد عباسیہ کے سرپرست اعلیْ جانشین محسن پاکستان سر صادق محمد خان عباسی نواب آف بہاولپور پرنس بہاول عباس خان عباسی ہیں ہمارے سرپرست قائد ملت عباسیہ سابق ممبر سندھ اسمبلی جناب چیف سردار معظم علی خان عباسی ہیں ہمارے صدر جناب سعداللہ کلھوڑو عباسی ہیں جبکہ سیکرٹری جنرل غازی عبدالرشید عباسی سمیت جملہ عہدے دار قائدین کے ساتھ شانہ بشانہ ساتھ ہیں ہماری تنظیم مشاورتی عمل سے گزرتی ہے کسی فردِ واحد کا حکم نیں چلتا گزشتہ چھے سات سالوں میں متحدہ اتحاد عباسیہ نے برادری کو عالمی سطح پر اجاگر کیا اپنے آباواجداد کی تاریخی تحریک کے لیے تنظیم سازی کی بےشمار سماجی کام کیے مگر ہمشہ انجمن کے نفرتوں والی تنظیم نے ہر جگہ ہماری مخالفت کی بھائی کو بھائی سے ملنے نیں دیا رشتے تعلق ختم کرائے آج انکا اصل چہرہ عباسی برادری کے سامنے رکھ کر تمام بڑوں سے برادری کے اہل علم اور دانشور ساتھیوں سے اپیل ہے کے انکے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں کرائے کے گارڈ لیکر ڈبل ڈور گاڑی پر عباسی برادری کے لوگوں کو بے و قوف بنانے والے فیکٹری ملازم آج ویڈیو پیغام میں بڑی برادری کے بڑے اتحاد کو چلنج کر رہا ہے پہاڑی علاقوں کے عباسی برادری کی ہم شخصیات کے خلاف بکواس کرنے والے آج انہی کیطرف دیکھ رہے ہیں انشاءاللہ براد متحدہ اتحاد عباسیہ کے پلیٹ فام پر یکجا متحد منظم ہے اور ان کالے دل والوں نفرتوں کے سوداگروں کے خلاف ہر جگہ آواز اٹھائیں گئے سرد ممتاز عباسی انقلابی نے کہا ہکہ ہم غریب ضرور ہیں مگر باغیرت اور دلیرانہ جراتمندانہ زندگی بسر کرنے والے والدین کی اولاد ہیں
ہمشہ سچائی کا جھنڈا بلند رہے گا


