ہزارہ

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

تھانہ میر پور پولیس کی اہم کاروائی موبائل چور گرفتار

تھانہ میرپور کی حدود کمپلیکس سے قیمتی موبائل فون چوری کرنے والا ملزم عبدالوحید ولد عجب قوم قریشی سکنہ باغ بانڈی گرفتار، گرفتار ملزم کے قبضہ سے قیمتی موبائل فون برآمد۔

ملزم سے موبائل فون برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔ مزید تفتیش جاری

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button