ہزارہ

ایبٹ آباد ،تھانہ نواں شہر کی حدود دوتار میں سگے بھائی کو قتل کرنے والے ملزمان 24 گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار

ایبٹ آباد ،تھانہ نواں شہر کی حدود دوتار میں سگے بھائی کو قتل کرنے والے ملزمان 24 گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار

بروقت کارروائی ایس ایچ او تھانہ نواں شہر اور انکی پولیس ٹیم کی طرف سے کی گئی

گرفتار ملزمان نے جائیداد کے تنازعہ پر ہستم اور داؤد ولد انور خان اپنے سگے بھائی چن زیب ولد انور خان کو قتل کیا

گرفتار ملزمان واردات برپا کرنے کے بعد روپوش ہوگئے تھے

تھانہ نواں شہر پولیس کی برق رفتار کاروائی کے بدولت ملزمان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے

گرفتار ملزمان کو تھانہ نواشہر منتقل کرکے پابند سلاسل کردیا گیا ہے

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button