ہزارہ

سینئر صحافی راؤ عمران کے چھوٹے بھائی راؤ نعمان کے انتقال پر MPPکی مرکزی کمیٹی کا اظہار تعزیت

سینئر صحافی راؤ عمران کے چھوٹے بھائی راؤ نعمان کے انتقال پر MPPکی مرکزی کمیٹی کا اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) MPPکی مرکزی کمیٹی نے سینئر صحافی راؤ عمران کے چھوٹے بھائی راؤ نعمان کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صدمہ جھیلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہم راؤ عمران اور راؤ نعمان کے اہل خانہ کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ ہیں اللہ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button