ہزارہ

روزنامہ مشرق لاہور کے ایڈیٹر. نامور سئنیر صحافی رانا خالد قمر کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال کے ساتھ خصوصی نشست۔

 

اسلام آباد  روزنامہ مشرق لاہور کے ایڈیٹر. نامور سئنیر صحافی رانا خالد قمر کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال کے ساتھ خصوصی نشست۔ مختلف صحافتی امور پر تبادلہ ء خیال۔ واضح رہے کہ سرائیکی وسیب کی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر سعدیہ کمال کا آبائی علاقہ بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ ہے ۔ ڈاکٹر سعدیہ کمال کا روہی ٹی وی کی نیوز اینکر سے سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی میں سرائیکی ڈیسک کی انچارج اور پھر سعدیہ سے ڈاکٹر سعدیہ تک کا سفر حوصلے ہمت اور محنت کی داستان ہے۔ ڈاکٹر سعدیہ کمال بطور سئنیر نائب صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد بھرپور خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اعلی ا صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ آپ علمی وادبی اور صحافتی حلقوں میں نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھی جاتی ہیں۔ آپ صحافی برادری کی فلاح و بہبود…

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button