ہزارہ
*تھانہ خانپور پولیس کا منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی ،منشیات فروش سے 1 کلو 265 گرام چرس برآمد،مقدمہ درج رجسٹر۔*
*تھانہ خانپور پولیس کا منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی ،منشیات فروش سے 1 کلو 265 گرام چرس برآمد،مقدمہ درج رجسٹر۔*
ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر (PSP ) کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ خانپور خالد خان نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث کامران محمود ولد خالد محمود سکنہ راولپندی کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1 کلو 265 گرام چرس برآمد کرکے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔