ہزارہ

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کا دورہِ جہلم

جہلم ( مخدوم حسین چودری سے ) بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کا دورہِ جہلم صدر جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری حاجی زاہد حسین بٹ کی دعوت پر بنگلہ دیشی ہائ کمشنر جناب اقبال حسین خان اور ڈپٹی ہائی کمشنر جناب محمد امین الاسلام خن کا جہلم کادورہ ہائی کمشنر بنگلادیش جناب اقبال حسین خان نے اس دورہ کے موقعہ پر جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹیو ممبران اور مقامی تاجروں سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا صدر جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے مہمانوں کو شیلڈز پیش کی گئیں

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button