ہزارہ

بلدیہ کراچی میں بحران۔۔۔مسلم لیگ (ن) پی پی کے اتحادی، پی پی پی کے چیئرمین اور حلیف جماعتیں دو سال دو ماہ بعد بھی محکمہ جاتی کمیٹیاں نہ بنانے پر میئر۔ڈپٹی میئر سے ناراض

کراچی (آیان سمید /ڈسٹرکٹ رپورٹر) بلدیہ عظمی کراچی میں نئے بحران نے جنم لے لیا ہے۔ دوسال دو ماہ گزرنے کے باوجود محکمہ جاتی اور دیگر کمیٹیاں نہ بنائے جانے پر۔مسلم لیگ (ن) پی پی کے اتحادی، پی پی پی کے چیئرمین اور حلیف جماعتیں دو سال دو ماہ بعد بھی محکمہ جاتی کمیٹیاں نہ بنانے پر میئر۔ڈپٹی میئر سے ناراض ہو گئے ہیں۔ جبکہ مسلم لیگ (ن) نے ہینکی پینکی کمیٹیوں میں شامل ہونے اور مناسب چیئرمین شپ نہ ملنے پر سخت لائحہ عمل کا اعلان کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔ جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کے ساتھ خود حکومتی جماعت بھی گروپنگ اور بہتر سے بہتر کمیٹیوں کی خواہش مند ہے۔ اس سلسلے میں نمائندے کے رابطہ کرنے پر مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر فیروز خان کا کہنا تھا کہ ہمیں جن کمیٹیوں کی پیشکش ہوئی ہے وہ ہمیں قبول نہیں۔ ہمیں مرکزی

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button