ہزارہ

ایبٹ آباد اانڈر 16. 3×3باسکٹ بال چیمپئن شپ ہزارہ ریجن مانسہرہ نے اپنے نام کر لی

ایبٹ آباد اانڈر 16. 3×3باسکٹ بال چیمپئن شپ ہزارہ ریجن مانسہرہ نے اپنے نام کر لی مہمان خصوصی مصور خان نے انعامات تقسیم کئے چیمپئن شپ میں میزبان مانسہرہ ایبٹ آباد ہری پور کی ٹیموں نے حصہ لیاسیمی فائنل میں مانسہرہ نے ہری پور کو شکست دی جبکہ ایبٹ آباد گرین نے ریڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی فائنل میں انتہائی سخت مقابلے کے بعد مانسہرہ نے ایبٹ آباد کی ٹیم کو ہرایا اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس شکیل احمد احسان لالہ وقاص وکی شمس الحق اور شائقین باسکٹ بال کی بڑی تعداد موجود تھی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہزارہ ریجن باسکٹ بال رفیق خان نے کہا کہ سلیکشن ونر اور رنر ٹیم میں سے کھلاڑیوں کو چن کر اسلام آباد یوتھ گیمز کے لئے پشاور بھیجا جائیگا جہاں فائنل ٹرائلز ہونگے اور خیبر پختونخواہ ٹیم کا انتخاب کیا جائیگا

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button