قومی

اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کی کارکردگی کا گراف بہتر، ریکوریز میں اضافے کے لئے خصوصی اقدامات

میئر کراچی کے ویژن کے مطابق کام کر رہے ہیں۔کارکردگی میئر کراچی کا پیمانہ ہے۔ واجبات کی وصولی ترجیح

کراچی (بیورو رپورٹ) پروجیکٹ اورنگی کے ڈائریکٹر آفاق مرزا مکمل فارم میں آگئے۔ مہم سازی سے اداروں کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔ کسی بھی ماضی کے افسر پر تنقید نہیں کروں گا سب اچھا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کچھ نا اہل افسروں نے زمینیں چھنوادیں۔ اسکے لئے اپیلوں میں چلے گئے ہیں۔ امتیاز بٹ سماجی رہنما ہیں ان پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے۔ اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کی کارکردگی کا گراف بہتر، ریکوریز میں اضافے کے لئے خصوصی اقدامات۔ امتیاز بٹ سماجی خدمات میں پیش پیش ہیں پروپیگنڈہ مہم ادارے کو متاثر کرنے کے لئے ہے۔ آفاق مرزا ون ونڈوآپریشن پر توجہ دے رہے ہیں۔ میئر کراچی کے ویژن کے مطابق کام کر رہے ہیں۔کارکردگی میئر کراچی کا پیمانہ ہے۔ واجبات کی وصولی ترجیح
آفاق مرزا کی زیر صدارت اجلاس۔ ہر افس اچھی کوشش کرتا ہے اسکے خلاف مہم سازی کا قائل نہیں۔ رفاہی پلاٹ بھی آکشن کراکے سرکاری خزانے میں اضافہ کریں گے۔ نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد رضوان خان نے کہا کہ آفاق مرزا اور میئر کراچی کی سمت بالکل درست ہے، میری تصویر لگا کر اصل پروجیکٹ ڈائریکٹر کے خلاف مہم سازی کی مذمت کرتا ہوں۔ ادارے جتنا آسانی پیدا کریں گے اتنا کاکرکردگی بہتر ہوگی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button