آج صبح ابیٹ آباد میں انتہائی افسوس ناک واقعے پیش آیا
لیڈی گارڈن کے قریب سکول وین کو ڈمپر نہ کچل ڈالا افسوسناک واقعے میں تین بچے جان کی بازی ہار گئے

آج صبح ابیٹ آباد میں انتہائی افسوس ناک واقعے پیش آیا لیڈی گارڈن کے قریب سکول وین کو ڈمپر نہ کچل ڈالا افسوسناک واقعے میں تین بچے جان کی بازی ہار گئے اور 5 شدید زخمی ہے۔پولیس افسران کے رہے ہیں کہ سکول ٹاہم پھر بڑی گاڑیوں پھر پابندی ہے تو یا ڈمپر سکول ٹاہم پھر کیا کر رہا تھا۔اور کیسے داخل ہوا سکول ٹاہم پھر ٹریفک پولیس اور باقی انتظامیہ کہاں تھی پولیس افسران کو یہ کیوں نہیں پتہ ہوتا کہ ہر روز دن کے ٹاہم پھر بھی بڑی گاڑیاں چلتی ہیں کوئی نہ کوئی۔پولیس افسران پہلے تو آفس سے باہر نہیں نکلتے اگر باہر روڈ پھر وزٹ کے لیے نکلتے بھی ہے تو پھر گاڑی سے اترانا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔اب سنا ہے کہ ٹریفک انسپکٹر اور باقی غریب سپاہیوں کے خلاف کاروائی ہو گی جو بلکل غلط ہیں۔ ذمدران افسران کے خلاف کاروائی ہونے چاہئیں جس افسران کو ڈسٹرکٹ کا پتہ تک نہیں ہے کہ ڈسٹرکٹ میں کیا ہو رہا ہے۔
نوٹ پاکستان میں کسی بھی محکمہ کے خلاف سچ بولوں وہ پورا محکمہ دشمن بن جاتا ہیں۔



