ہزارہ

ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے، طاہر ایوب خان ڈی آئی جی ہزارہ

) الائی چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئے ریسکیو ہیلی کاپٹر بمعہ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ چکا ہے۔۔ ہیلی کاپٹر کے ریسکیو ٹیموں نے آپریشن شروع کردیا ہے۔ چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئے ہر ممکنہ کوشش جاری ہے۔ طاہر ایوب خان ڈی آئی جی ہزارہ

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button