ہزارہ

کراچی پریس کلب کے انتخابات: جمہوری روایت کی شاندار مثال، جیت اور ہار صحافتی اتحاد کا حصہ ہے سید امتیاز الحق بخاری

کراچی (وسیم قریشی ) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات نہایت خوش اسلوبی، جمہوری ماحول اور بھرپور صحافتی جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئے، جہاں مختلف پینلز کے درمیان سخت مگر مہذب مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ انتخابی عمل نے اس امر کو ثابت کیا کہ کراچی پریس کلب نہ صرف صحافتی آزادی کی علامت ہے بلکہ جمہوری اقدار کا مضبوط استعارہ بھی ہے۔
اس موقع پر بی جی سی گروپ کے چیف ایگزیکٹو، سید امتیاز الحق بخاری نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ
“کراچی پریس کلب کے انتخابات میں جیت اور ہار فطری اور جمہوری عمل کا حصہ ہیں۔ جب دو ٹیمیں میدان میں اترتی ہیں تو ایک کو کامیابی اور دوسری کو ہار کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مگر اصل کامیابی صحافتی برادری کے اتحاد، وقار اور یکجہتی میں پوشیدہ ہے۔ جو ساتھی اس بار کامیاب نہیں ہو سکے، وہ بھی ہمارے اپنے ہیں، ان کی جدوجہد اور خدمات کسی صورت کم تر ں۔”
سید امتیاز الحق بخاری نے مزید کہا کہ

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button