ہزارہ
ایس ایچ او تھانہ بکوٹ سردار نازک محمود کی قیادت میں ایبٹ آباد پولیس کی ایک ہفتے میں دوسری بڑی کامیاب کارروائی
ایس ایچ او تھانہ بکوٹ سردار نازک محمود کی قیادت میں ایبٹ آباد پولیس کی ایک ہفتے میں دوسری بڑی کامیاب کارروائی

14 دسمبر 2025 کو تھانہ بکوٹ کی حدود ٹھنڈیانی سے اغواء ہونے والی خاتون
زہفون بی بی زوجہ محمد معروف، سکنہ چٹہ بٹہ مانسہرہ
کو آج 20 دسمبر 2025 کو تھانہ بکوٹ کے ایس ایچ او سردار نازک محمود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ آزاد کشمیر سے باحفاظت بازیاب کر لیا۔
یہ بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی ایبٹ آباد پولیس بالخصوص تھانہ بکوٹ کی بہترین کارکردگی کا واضح ثبوت ہے۔
عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس کی اس کارروائی کو خوب سراہا جا رہا ہے۔