ہزارہ

بکوٹ پولیس کی کاروائی ، شادی سے انکار پر جواں سالہ لڑکی کو اغواء کرنے والے ملزمان گرفتار ، لڑکی بازیاب ، 

بکوٹ پولیس کی کاروائی ، شادی سے انکار پر جواں سالہ لڑکی کو اغواء کرنے والے ملزمان گرفتار ، لڑکی بازیاب ،

گرفتار ملزمان اسد ولد منصف، آفتاب ولد مسکین اور الطاف ولد مسعود نے پیخونکر کی رہائشی لڑکی کو شادی سے انکار پر اغواء کر لیا جس پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ، تھانہ بکوٹ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف زیر دفعات 365B/457/506/337A1/34 کے تحت مقدمہ درج کر کے مغویہ کو برآمد کر لیا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button