ہزارہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ضلع پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ضلع پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری
ایس ایچ او بگنوتر محمد امتیاز کی کاروائی،
منشیات فروش عدنان ولد اشرف سکنہ مری کے قبضے سے 01 کلو 100 گرام ہیروئن برآمد۔
ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔