ہزارہ
طلبہ پر تشدد کا افسوسناک واقعہ ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی AUST میں پیش آیا.
طلبہ پر تشدد کا یہ افسوسناک واقعہ آج صبح ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی AUST میں پیش آیا. اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ بےحسی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے جو شرمناک ہے. سول سوسائٹی اور معاشرے کے تمام طبقوں نے اس کی شدید مزمت کی ہے



