ہزارہ
آج تک قوم کے لئے جام شہادت نوش کرنے والی سیکورٹی فورسز اور دہشت گردی کا شکار شہداء کو خراج عقیدت اور اپنی افواج و عوام کو سلام تحسین پیش کرنے کے لئے میری پہچان پاکستان کے خصوصی پروگرام سے خطاب کریں گے
کراچی ( ) سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان(نشان امتیاز) ہفتہ دو 2اگست نارتھ ناظم آباد شادمان ٹاؤن بلاک۔2 نزد میزان بنک کراچی میں جشن آزادی / جشن فتح / آزادی کے سلسلے میں پاکستان بننے سے آج تک قوم کے لئے جام شہادت نوش کرنے والی سیکورٹی فورسز اور دہشت گردی کا شکار شہداء کو خراج عقیدت اور اپنی افواج و عوام کو سلام تحسین پیش کرنے کے لئے میری پہچان پاکستان کے خصوصی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ پروگرام میں اہم شخصیات، معززین شہر اور عوام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ پروگرام میں قوالی اور ملی نغموں پر مبنی پروگرام بھی پیش کیا جائے گا۔ مرکزی رہنما، ایڈوائزری کونسل کے اراکین اور ٹاؤنز کے ورکرز بڑی تعداد میں وطن پرستی کے جزبے سے سرشار پروگرام میں شریک ہوں گے۔ پروگرام رات 8بجے شروع ہوگا۔


