ہزارہ

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا میڈیا سیل کے نعیم اصطفے نمک والا کی ہمشیرہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔ تعزیت اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے میڈیا سیل کے نعیم اصطفے نمک والا کی ہمشیرہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ بہن بہت بڑی ہمت اور اہمیت کی حامل ہوتی ہے دعا ہے کہ اللہ انکے درجات بلند کرے اور نعیم بھائی اور اہل خانہ کو یہ صدمہ جھیلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین، مرکزی کمیٹی نے بھی شدید رنج و غم افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم نعیم بھائی اور اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button