ہزارہ

ورلڈ پیس اینڈ پراسپیریٹی فورم پاکستان (World Peace & Prosperity Forum Pakistan) کے زیر اہتمام گلوبل پیس کانفرنس منگل 8جولائی کو منعقد ہوگی

سابق گورنر سندھ (نشان امتیاز) ڈاکٹر عشرت العباد خان مہمان خصوصی کی حیثیت سے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ پیس اینڈ پراسپیریٹی فورم پاکستان (World Peace & Prosperity Forum Pakistan) کے زیر اہتمام گلوبل پیس کانفرنس منگل 8جولائی کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔ جس سے سابق گورنر سندھ (نشان امتیاز) ڈاکٹر عشرت العباد خان مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کریں گے۔ کانفرنس سے چیئرمین ورلڈ پیس اینڈ پراسپیریٹی فورم پاکستان کیپٹن جی صغیر، محمد نعمان، ڈاکٹر عمر فاروق(ممبر ایڈوائزی کونسل ایم پی پی) بھی خطاب کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button