ہزارہ
ڈسٹرکٹ پولیس ایبٹ آباد نےبیڈمنٹن خواتین کا فائنل اپنے نام کر لیا ،

انسپکٹر جنرل آف پولیس جناب زوالفقار حمید کے احکامات پر اور ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی ہدایات پر پہلا شہدائے پولیس سپورٹس کمپیٹیشن کے سلسلہ میں فی میل بیڈمنٹن کے مقابلے اختتام پزیر ،
ڈسٹرکٹ پولیس ایبٹ آباد نےبیڈمنٹن خواتین کا فائنل اپنے نام کر لیا ،
بیڈمنٹن کے میچ کے مہمان خصوصی ایبٹ آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل خان باز کے صاحبزادے اور فائنل میچ میں ایبٹ آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل عبدالوحید کے ماموں تھے۔


