ہزارہ

ریونیو ڈیپارٹمنٹ تحصیل نورپورتھل کے سرمایہء افتخار ملک خان بہادر کہاوڑ فریضہء حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی شہر جمالی بلوچاں واپس پہنچ گئے

خوشاب  ریونیو ڈیپارٹمنٹ تحصیل نورپورتھل کے سرمایہء افتخار ملک خان بہادر کہاوڑ فریضہء حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی شہر جمالی بلوچاں واپس پہنچ گئے۔ اپنے گاوں پہنچنے پر ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاران سمیت دیگر اہل علاقہ بڑی تعداد میں موجودتھے۔ عزیزواقارب اور اہلیان علاقہ کی طرف سے عظیم فریضہ کی ادائیگی پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ۔ واضح رہے کہ ملک حاجی خان بہادر کہاوڑ نے طویل عرصے تک بطور پٹواری علاقہ تھل کی بھرہور خدمت کی ۔ اپنی ہردلعزیز طبیعت کی وجہ سے علاقہ بھر میں نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھے جاتے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button