ہزارہ
ایبٹ آباد پولیس کے شہید ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کی نماز جنازہ تمام تر سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاوں بانڈہ املوک میں ادا ہوئی ،

ایبٹ آباد پولیس کے شہید ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کی نماز جنازہ تمام تر سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاوں بانڈہ املوک میں ادا ہوئی ،
نماز جنازہ میں پولیس افسران ، اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت ،
اس موقع پر شہید کے جسد خاکی کو ایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید سلامی پیش کی ،
شہید کی قبر پر آر پی او ہزارہ ناصر محمود ستی اور ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کی طرف سے پھول چڑھائے گئے ،