ہزارہ
ایبٹ آباد تھانہ سٹی پولیس کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹھنڈا میرا میں چھاپہ ملزمان کی پولیس پر فائرنگ ایک اہلکار شہید ایک زخمی

ایبٹ آباد تھانہ سٹی پولیس کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹھنڈا میرا میں چھاپہ ملزمان کی پولیس پر فائرنگ ایک اہلکار شہید ایک زخمی
پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جہاں پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی فائرنگ سے وسیم نامی پولیس اہلکار شہید ہو گیا دوسرا شدید زخمی ہو گیا ملزمان موقع سے فرار ہو گئے زخمی پولیس اہلکار اور شہید کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.