ہزارہ

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کی عوامی رابطہ مہم جاری ،

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کی عوامی رابطہ مہم جاری ،

ایس پی حویلیاں و گلیات محمد اشتیاق خان کا عوام کی سہولت و آسانی اور عوام کے مسائل کا ان کی دہلیز پر حل یقینی بنانے کے لیے تھانہ بگنوتر میں کھلی کچہری کا انعقاد ،

 

ایس ڈی پی او گلیات امتیاز خان ، ایس ایچ او بگنوتر علی جدون ، معززین و اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد میں کھلی کچہری میں شرکت،

 

اس موقع پر اس پی محمد اشتیاق خان نے براہ راست عوام کے مسائل سنے اور برموقع ان کا حل یقینی بنانے کے لیے متعلقہ افراد کو ضروری احکامات جاری کیے ،

 

جبکہ اہلیان علاقہ کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد یقینی بنانے پر ایس پی حویلیاں کا شکریہ ادا کیا گیا اور اس اقدام کو خوب سراہا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button