ہزارہ
بالا گجرگرفتار
پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق اغوا برائے تاوان سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث اقبال عرف بالا گجر کو تھانہ سٹی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا

مانسہرہ ( جنڑل رپورٹر) اغواء برائے تاوان سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث اقبال عرف بالا گجر تھانہ سٹی پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق اغوا برائے تاوان سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث اقبال عرف بالا گجر کو تھانہ سٹی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا وہ مختلف مقدمات میں مفرور تھا بالا گجر اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں سزا یافتہ ہے اس سے قبل وہ اسلام آباد سے گرفتار ہوا تھااور طویل عرصہ جیل بھی کاٹ چکا ہے ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ خان کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے سابقہ ادوار میں بالا گجر خوف و دہشت کی علامت سمجھا جاتاتھا


