ہزارہ

سابق گورنر سندھ اور روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان کا سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان و سینیٹر فیصل سبزواری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت۔ فیصل سبزواری اور اہل خانہ کو اللہ تعالی صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

کراچی  سابق گورنر سندھ اور روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان و سینیٹر فیصل سبزواری کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اور انکے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں فیصل سبزواری اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی فیصل سبزواری اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button